جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

16 جون تک کیا ہونیوالا ہے؟ شیخ رشید کا بڑا دعوی

datetime 18  مئی‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ 13جماعتیں اپنی نااہلی کاغصہ عوام پرنکلوارہی ہیں ،اس میں زیادہ تروہ پولیس والے والے متحرک ہیں جو نوازشریف کے ایم این اے، ایم پی اے کے کوٹے سے بھرتی ہوئے اورآج پولیس میں سینئرافسر بن چکے ہیں، 16جون تک آر یا پار ہو جائے گا ۔

بکنے اور بٍکنے والوں کاجمعہ بازار لگا دیاگیاہے جب تک گرفتار نہیں ہوتاویڈیو ٹوئٹر کے ذریعے عوام سے رابطہ رکھنے کی کوشش جاری رکھوں گا اوپر اللہ ہے نیچے عدلیہ اورانشااللہ عدلیہ آئین وقانون جیتے گا۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ عدالت ضمانت دیتی ہے توایک اورریڈی میٹ ایف آئی آر تیار ہوتی ہے عدلیہ کے فیصلے نامنظور کہا جارہا ہے ،تھانوں میں اذیت گھروں میں بھوک ہے ،آگے کھائی اورپیچھے گھڑاہے ،سپریم کورٹ کا گھیرائوکبھی عوام کو اداروں سے لڑوانے کی ناکام سازش حکومت کاایجنڈاہے ،ملک سیاسی معاشی اقتصادی طور پر تباہ ہوگیا ، آئی ایم ایف سے چھٹی دوستو سے کٹی ہو گئی۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…