بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

چیچہ وطنی میں دو بسوں میں تصادم، باپ اور دوبیٹیاں جاں بحق

datetime 29  جنوری‬‮  2016

چیچہ وطنی میں دو بسوں میں تصادم، باپ اور دوبیٹیاں جاں بحق

چیچہ وطنی(نیوز ڈیسک)چیچہ وطنی میں دو بسوں میں تصادم ہوگیا۔ حادثے میں باپ اور دوبیٹیاں جاں بحق جبکہ دس افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق قومی شاہراہ پرکسووال کیقریب لاہور سے ملتان جانیوالے بس مخالف سے آنیوالی بس سے ٹکراگئی۔ حادثے میں شوکت علی اور اسکی دو بیٹیاں صبا اور اقراء جاں بحق اور… Continue 23reading چیچہ وطنی میں دو بسوں میں تصادم، باپ اور دوبیٹیاں جاں بحق

کراچی :نارتھ ناظم آباد میں رینجرز چوکی پر کریکر سے حملہ

datetime 29  جنوری‬‮  2016

کراچی :نارتھ ناظم آباد میں رینجرز چوکی پر کریکر سے حملہ

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں رینجرز چوکی پر کریکر سے حملہ کیا گیا تاہم اس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ نارتھ ناظم آباد میں میٹرک بورڈ آفس پل کے نیچے نامعلوم دہشت گرد رینجرز چوکی پر کریکر پھینک کر فرار ہوگئے ، دھماکے سے علاقے میں میں خوف و ہراس پھیل… Continue 23reading کراچی :نارتھ ناظم آباد میں رینجرز چوکی پر کریکر سے حملہ

تحریک انصاف کاایک بڑی سیاسی جماعت کوبڑاجھٹکا،اہم کھلاڑی ساتھ ملالئے

datetime 29  جنوری‬‮  2016

تحریک انصاف کاایک بڑی سیاسی جماعت کوبڑاجھٹکا،اہم کھلاڑی ساتھ ملالئے

لاہور (نیوزڈیسک) ایم کیوایم کی قومی اسمبلی کی ٹکٹ ہو لڈر ڈاکٹر زیب نے 26 ساتھیوں سمیت تحر یک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا ۔ جمعہ کے روز تحر یک انصاف پنجاب کے سابق آرگنائزر چوہدری محمدسرور سے ملاقات ایم کیوایم کی این اے125سے ٹکٹ ہولڈر ڈاکٹر زیب نے ایم کیوایم کے اراکین شاہ… Continue 23reading تحریک انصاف کاایک بڑی سیاسی جماعت کوبڑاجھٹکا،اہم کھلاڑی ساتھ ملالئے

پیپلزپارٹی کے الزامات کے24گھٹنے بعد چوہدری نثارکاڈی جی رینجرزکوفون ،اہم حکم جاری

datetime 29  جنوری‬‮  2016

پیپلزپارٹی کے الزامات کے24گھٹنے بعد چوہدری نثارکاڈی جی رینجرزکوفون ،اہم حکم جاری

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے ڈی جی رینجرز سندھ کو ٹیلی فون کر کے کراچی آپریشن کو مزید موثر بنانے پر مشاورت کی ۔ جمعہ کو ٹیلیفونک رابطے کے دور ان وزیر داخلہ نے کراچی آپریشن کے حوالے سے پولیس اور رینجرز کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے… Continue 23reading پیپلزپارٹی کے الزامات کے24گھٹنے بعد چوہدری نثارکاڈی جی رینجرزکوفون ،اہم حکم جاری

لورالائی سے ڈپٹی ڈائریکٹرزراعت سمیت 6افراد اغوا

datetime 29  جنوری‬‮  2016

لورالائی سے ڈپٹی ڈائریکٹرزراعت سمیت 6افراد اغوا

لورالائی(نیوز ڈیسک)بلوچستان کے علاقے لورالائی میں کنوبی سیڈپٹی ڈائریکٹرزراعت سمیت6افرادلاپتا ہوگئے ہیں ،پولیس کا کہنا ہے کہ ڈپٹی ڈائریکٹراوران کیساتھیوں کی تلاش کیلیے کوشش کررہے ہیں۔پولیس کے مطابق زیارت سے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ ایک دعوت سے واپس جانے والے ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت حبیب اللہ کوچھ ساتھیوں سمیت اغوا کرلیا گیا ہے۔نامعلوم مسلح افراد نے… Continue 23reading لورالائی سے ڈپٹی ڈائریکٹرزراعت سمیت 6افراد اغوا

ملک بھر میں بارش،آئندہ دو دن کیسے رہیںگے؟محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

datetime 29  جنوری‬‮  2016

ملک بھر میں بارش،آئندہ دو دن کیسے رہیںگے؟محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

اسلام آباد (نیوزڈیسک )عوام کے چہرے کھِل اُٹھے،ویک اینڈ کا مزہ دوبالا،ملک بھر میں بارش،آئندہ دو دن کیسے رہیںگے؟محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی، راولپنڈی اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بارش سے خنکی میں اضافہ ہوگیا۔ لاہور میں بارش نے موسم سرد کردیا ، اسلام آباد ، گوجرانوالہ اور فیصل آباد میں… Continue 23reading ملک بھر میں بارش،آئندہ دو دن کیسے رہیںگے؟محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

فوجی عدالت سے سزا یافتہ 3 مجرموں کی پھانسی کے خلاف اپیلیں خارج

datetime 29  جنوری‬‮  2016

فوجی عدالت سے سزا یافتہ 3 مجرموں کی پھانسی کے خلاف اپیلیں خارج

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ کے جسٹس عبدالسمیع خان اور جسٹس شاہد محمود عباسی پر مشتمل ڈویڑن بینچ نے فوجی عدالتوں سے کورٹ مارشل سے پھانسی کی سزا پانے والے تینوں مجرمان کی پھانسی کیخلاف اپیلیں خارج کر دیں اور فوجی عدالتوں کے فیصلے کو درست قرار دے دیا ہے۔مجرم جاوید غوری2011ء4 میں… Continue 23reading فوجی عدالت سے سزا یافتہ 3 مجرموں کی پھانسی کے خلاف اپیلیں خارج

بنی گالا میں دھرنا،”کپتان“ اور ”سلطان“مشکل میں

datetime 29  جنوری‬‮  2016

بنی گالا میں دھرنا،”کپتان“ اور ”سلطان“مشکل میں

مےر پور(این این آئی) تحرےک انصاف آزاد کشمےر فاروڈ بلاک کے رہنماﺅںکے اسلام آباد مےں ڈےرے،نظرےاتےوں نے بنی گالا مےں اےک ہفتہ پہلے ہی علامتی دھرنا دے کر ماحول کو گرما دےا۔5 فروری کو بنی گالا دھرنابےرسٹر سلطان کے لےے بڑی مشکل بن گےا،مطا لبات کی منظوری کے لےے بےرسٹر سلطان نے قرےبی ساتھےوں سے… Continue 23reading بنی گالا میں دھرنا،”کپتان“ اور ”سلطان“مشکل میں

پاکستانی تارکین وطن کی ملک بدری ،یورپی یونین کے صبر کا پیمانہ لبریز،اسلام آباد کو ”خبردار“کردیا

datetime 29  جنوری‬‮  2016

پاکستانی تارکین وطن کی ملک بدری ،یورپی یونین کے صبر کا پیمانہ لبریز،اسلام آباد کو ”خبردار“کردیا

برسلز(نیوزڈیسک)یورپی یونین نے کہاہے کہ اسے پاکستانی شہریوں کو ملک بدر کر کے وطن واپس بھیجنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔ یونین نے اسلام آباد حکومت کو طے شدہ معاہدے پر عمل درآمد نے کرنے کی صورت میں اقدامات کے لیے خبردار بھی کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یورپی کمیشن کی ترجمان نتاشا بیرتو نے ایک… Continue 23reading پاکستانی تارکین وطن کی ملک بدری ،یورپی یونین کے صبر کا پیمانہ لبریز،اسلام آباد کو ”خبردار“کردیا