بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

تحریک انصاف انٹرا پارٹی الیکشن ، گروپ بندی اور پینل کی تشکیل پر پابندی

datetime 29  جنوری‬‮  2016

تحریک انصاف انٹرا پارٹی الیکشن ، گروپ بندی اور پینل کی تشکیل پر پابندی

لاہور (نیوز ڈیسک ) نہ جلسے نہ جلوس ، نہ کھابے نہ بینرز ، چئیرمین کی کسی بھی امیدوار کی حمایت پر پابندی بھی لگا دی گئی۔ تحریک انصاف کے الیکشن کمیشن نے انتخابی ضابطہ اخلاق جاری کردیا۔ یہ کیسا الیکشن ہے؟ جلسے جلوس ہوں گے اور نہ ووٹرز کو کھانے کھلائے جائیں گے۔ وال… Continue 23reading تحریک انصاف انٹرا پارٹی الیکشن ، گروپ بندی اور پینل کی تشکیل پر پابندی

مولانا عزیز کا خفیہ اداروں سے مذاکرات کادعویٰ

datetime 29  جنوری‬‮  2016

مولانا عزیز کا خفیہ اداروں سے مذاکرات کادعویٰ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) لال مسجد کے معزول خطیب مولانا عبد العزیز نے الزام عائد کیا ہے کہ ملک کی اعلیٰ ترین خفیہ ایجنسی کا ایک عہدیدار ان کے خلاف ‘سازش’ کر رہا تھا جبکہ دیگر حکام ان سے رابطے میں تھے تاکہ دونوں اطراف کے اختلافات کو ختم کیا جاسکے۔لال مسجد اور جامعہ حفصہ کے… Continue 23reading مولانا عزیز کا خفیہ اداروں سے مذاکرات کادعویٰ

ملک کے مختلف حصوں میں بارش ، سردی کی شدت میں اضافہ

datetime 29  جنوری‬‮  2016

ملک کے مختلف حصوں میں بارش ، سردی کی شدت میں اضافہ

اسلا م آ با د(نیوز ڈیسک) ملک کے مختلف شہروں میں بوندا باندی سے خنکی میں اضافہ ہوگیا۔ لاہور میں بارش نے موسم سرد کردیا ، اسلام آباد ، راولپنڈی ، گوجرانوالہ اور فیصل آباد میں اگلے دو دن بادل برسنے کا امکان ہے۔ ملک کے اکثر علاقوں میں شدید سردی کا راج ہے۔ لاہور… Continue 23reading ملک کے مختلف حصوں میں بارش ، سردی کی شدت میں اضافہ

سکیورٹی فورسز پر حملہ کیس ،2پیراملٹری اہلکاروں سمیت5افراد کو18,18برس قید کی سزا

datetime 29  جنوری‬‮  2016

سکیورٹی فورسز پر حملہ کیس ،2پیراملٹری اہلکاروں سمیت5افراد کو18,18برس قید کی سزا

کوہاٹ(نیوز ڈیسک) انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) نے سکیورٹی فورسز پر حملے میں ملوث 2 پیرا ملڑی فورسز اہلکاروں سمیت 5 افراد کو 18، 18 سال قید کی سزا سنا دی۔اے ٹی سی کے جج گوہر رحمٰن نے مجرموں کو 90، 90 ہزار روپے جرمانے کی سزا بھی سنائی۔یاد رہے کہ دہشت گردوں… Continue 23reading سکیورٹی فورسز پر حملہ کیس ،2پیراملٹری اہلکاروں سمیت5افراد کو18,18برس قید کی سزا

افغان مہاجرین خود کو رجسٹر کروائیں، نواب ثناءاللہ زہری

datetime 29  جنوری‬‮  2016

افغان مہاجرین خود کو رجسٹر کروائیں، نواب ثناءاللہ زہری

کوئٹہ(نیوز ڈیسک)بلوچستان کے وزیراعلیٰ نواب ثناءاللہ زہری کا کہنا ہے کہ غیر رجسٹرڈ افغان شہری اپنی رجسٹریشن کروائیں کیونکہ رجسٹریشن نہ ہونے کے باعث حکومت کو انتظامی معاملات اور امن و امان کی صورت حال برقرار رکھنے میں مشکلات اور دشواریوں کا سامنا ہے۔نواب ثناءاللہ زہری اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین (یو این… Continue 23reading افغان مہاجرین خود کو رجسٹر کروائیں، نواب ثناءاللہ زہری

بڑی سرکاری یونیورسٹی میں دہشتگردوں کے سہولت کاروں کی موجودگی کاانکشاف

datetime 29  جنوری‬‮  2016

بڑی سرکاری یونیورسٹی میں دہشتگردوں کے سہولت کاروں کی موجودگی کاانکشاف

لاہور(نیوزڈیسک) پنجاب یونیورسٹی میں دہشت گردوں کے سہولت کاروں کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے ، پولیس نے آپریشن تیز کرنے کا اعلان کرتے ہوئے ممکنہ سہولت کاروں پر نظر رکھنے کیلئے یونیورسٹی انتظامیہ کو خط بھی لکھ دیا ۔ پنجاب یونیورسٹی میں سکیورٹی کے حوالے سے ایک سمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں… Continue 23reading بڑی سرکاری یونیورسٹی میں دہشتگردوں کے سہولت کاروں کی موجودگی کاانکشاف

پانچویں اور آٹھویں جماعت کے امتحانات یکم فروری کو شروع ہوں گے

datetime 29  جنوری‬‮  2016

پانچویں اور آٹھویں جماعت کے امتحانات یکم فروری کو شروع ہوں گے

لاہور(نیوز ڈیسک) محکمہ تعلیم پنجاب کے ترجمان کے مطابق پنجاب ایگزیمنیشن کمیشن کے زیر اہتمام پانچویں اور آٹھویں جماعت کے امتحانات یکم فروری سے شروع ہورہے ہیں۔مذکورہ امتحانات17 فروری کو اختتام پذیر ہوں گے۔ایگزیمینیشن کلسٹر سنٹرز کی طرف سے پنجاب ایگزمینیشن کمیشن میں رجسٹرڈ تمام سکولوں کے بچوں کو رول نمبر سلپس جاری کی جارہی… Continue 23reading پانچویں اور آٹھویں جماعت کے امتحانات یکم فروری کو شروع ہوں گے

ن لیگ اورپیپلزپارٹی کے درمیان کیاچل رہاہے ؟ جھگڑاکس بات پرہے ؟اندرکی اصل بات کیاہے ؟ جاوید چوہدری کے چشم کشاانکشافات

datetime 29  جنوری‬‮  2016

ن لیگ اورپیپلزپارٹی کے درمیان کیاچل رہاہے ؟ جھگڑاکس بات پرہے ؟اندرکی اصل بات کیاہے ؟ جاوید چوہدری کے چشم کشاانکشافات

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان کی پریس کانفرنس اوراس کے جواب میں پیپلزپارٹی کی مرکزی قیادت اوراپوزیشن لیڈرسیدخورشید شاہ کی جوابی پریس کانفرنس نے وفاق اورسندھ حکومت میں سیاسی تناﺅ میں اضافہ کردیاہے ۔اسی تناظرمیں  ایکسپریس نیوز کے پروگرام ”کل تک “ کے اینکرپرسن جاویدچوہدری نے اہم انکشافات کئے ہیں کہ ن لیگ… Continue 23reading ن لیگ اورپیپلزپارٹی کے درمیان کیاچل رہاہے ؟ جھگڑاکس بات پرہے ؟اندرکی اصل بات کیاہے ؟ جاوید چوہدری کے چشم کشاانکشافات

شرجیل میمن کے خلاف‘کرپشن’ تحقیقات کی تفصیلات طلب

datetime 29  جنوری‬‮  2016

شرجیل میمن کے خلاف‘کرپشن’ تحقیقات کی تفصیلات طلب

کراچی(نیوز ڈیسک)سندھ ہائی کورٹ نے قومی احتساب بیورو، وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) اور دیگر سے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کے خلاف کی جانے والی”کرپشن“ سے متعلق تحقیقات کی رپورٹ عدالت میں جمع کروانے کی ہدایت کردی ہے۔جسٹس عرفان سعادت خان کی سربراہی… Continue 23reading شرجیل میمن کے خلاف‘کرپشن’ تحقیقات کی تفصیلات طلب