شاہ محمودقریشی کے گروپ بندی کے الزامات،جہانگیر ترین کا بھی ردعمل سامنے آگیا
اسلام آباد(نیوزڈیسک)شاہ محمودقریشی کے گروپ بندی کے الزامات،جہانگیر ترین کا بھی ردعمل سامنے آگیا، تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا اور انہوں نے کھل کر تحریک انصاف میں دھڑے بندی کی تصدیق کرتے ہوئے جہانگیر ترین اور چودھری سرورپر سنگین الزامات کی بوچھاڑ کردی… Continue 23reading شاہ محمودقریشی کے گروپ بندی کے الزامات،جہانگیر ترین کا بھی ردعمل سامنے آگیا











































