پانامہ لیکس ،ممتازبھٹو آصف علی زرداری کو بھی بیچ میں لے آئے
میرپور بھٹو(نیوزڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما سابق وزیراعلیٰ و گورنر سندھ سردار ممتاز علی خان بھٹو نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پانامہ لیکس معاملہ اپنی جگہ مگر زرداری کے خلاف 22 سال قبل دائر ہونے والا سوئس مقدمہ کیوں بھلا دیا گیا ہے؟ زرداری مسند صدارت پر بیٹھنے کے لئے تو… Continue 23reading پانامہ لیکس ،ممتازبھٹو آصف علی زرداری کو بھی بیچ میں لے آئے











































