بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

مردم شماری کے دوران سکیورٹی کیلئے کتنے جوان ڈیوٹی دیں گے؟

datetime 6  فروری‬‮  2016

مردم شماری کے دوران سکیورٹی کیلئے کتنے جوان ڈیوٹی دیں گے؟

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکومت نے چیف کمشنر مردم شماری آصف باجوہ کو ہدایت کی ہے کہ وہ اعلیٰ فوجی حکام سے رابطہ کرکے یہ معلوم کریں کہ وہ مردم شماری کے دوران شمار کنندہ کے ساتھ ڈیوٹی دینے کیلئے کتنے فوجی دے رہے ہیں اور اس بارے میں 3 دن کے اندر رپورٹ دیں۔… Continue 23reading مردم شماری کے دوران سکیورٹی کیلئے کتنے جوان ڈیوٹی دیں گے؟

باچا خان یونی ورسٹی 3 سال سے عارضی کیمپس پر قائم

datetime 6  فروری‬‮  2016

باچا خان یونی ورسٹی 3 سال سے عارضی کیمپس پر قائم

چارسدہ (نیوز ڈیسک)دہشت گردی کا نشانہ بننے والی باچا خان یونی ورسٹی گزشتہ تین سال سے عارضی کیمپس پر قائم ہے۔ اراضی مختص ہونے کے باوجود اب تک یونی ورسٹی کے اپنے کیمپس کی تعمیر کا کام شروع نہیں ہوسکا۔چارسدہ میں باچا خان یونی ورسٹی کی جس عمارت کو دہشت گردی کا نشانہ بنایا گیا… Continue 23reading باچا خان یونی ورسٹی 3 سال سے عارضی کیمپس پر قائم

پاکستان کا نفرت پھیلانے والوں کے خلاف کارروائی پر زور

datetime 6  فروری‬‮  2016

پاکستان کا نفرت پھیلانے والوں کے خلاف کارروائی پر زور

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)پاکستان نے اسلام اور مسلمانوں کے خلاف نفرت پھیلانے والے عناصر کے خلاف کارروائی پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس پریشان کن رجحان کو روکنے کے لیے بروقت اقدامات نہ کیے گئے تو یہ علاقائی اور عالمی امن و سلامتی کے لیے خطرہ بن سکتا ہے۔ یہ بات اقوام متحدہ میں پاکستان… Continue 23reading پاکستان کا نفرت پھیلانے والوں کے خلاف کارروائی پر زور

کرک میں آپریشن،خاتون سمیت 9 افراد گرفتار

datetime 6  فروری‬‮  2016

کرک میں آپریشن،خاتون سمیت 9 افراد گرفتار

کرک(نیوز دیسک)کرک میں پولیس نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث خاتون سمیت 9 افراد کو گرفتار کرلیا۔ جن کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمدہوا۔ کرک پولیس نے ایک گھنٹے کے اندر تین ڈکیتی کرنے والے گینگ کو خاتون سمیت 9 افراد کو گرفتار کرلیا۔ جن کے قبضے… Continue 23reading کرک میں آپریشن،خاتون سمیت 9 افراد گرفتار

کوئٹہ والوں کیلئے فضائی سفر کے بعد زمینی سفر بھی مشکل

datetime 6  فروری‬‮  2016

کوئٹہ والوں کیلئے فضائی سفر کے بعد زمینی سفر بھی مشکل

کوئٹہ(نیوز ڈیسک)پی آئی اے ملازمین کے بعد کوئٹہ کراچی روٹ پر چلنے والی بسوں کے مالکان نے بھی ہڑتال کردی ہے ،جس کی وجہ سے مسافروں کو سخت پریشانی کاسامنا ہے۔فضائی سفر کے بعد کوئٹہ والوں کے لیے اب زمینی سفر بھی مشکل ہوگیا۔ اس مشکل کی وجہ بنی ہے آل کوئٹہ کراچی کوچز یونین… Continue 23reading کوئٹہ والوں کیلئے فضائی سفر کے بعد زمینی سفر بھی مشکل

افغانستان میں بھارتی قونصل خانے دہشت گردی کے اڈے ہیں ،حافظ محمد سعید

datetime 6  فروری‬‮  2016

افغانستان میں بھارتی قونصل خانے دہشت گردی کے اڈے ہیں ،حافظ محمد سعید

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)جماعت الدعوةکے سربراہ حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ بھارت تاک میں رہتا ہے کہ کوئی بھی واقعہ ہو تو اس کا الزام پاکستان پر لگا یا جائے ،پٹھانکوٹ حملے کا الزام بھارت نے بغیر تحقیق کے پاکستان پر عائد کیا ، کشمیر کی ساری جنگ کشمیری خود ہی لڑ رہے ہیں،افغانستان… Continue 23reading افغانستان میں بھارتی قونصل خانے دہشت گردی کے اڈے ہیں ،حافظ محمد سعید

غازی عبد الرشیدقتل کیس:بغیر کسی کارروائی سماعت13 فروری تک ملتوی

datetime 6  فروری‬‮  2016

غازی عبد الرشیدقتل کیس:بغیر کسی کارروائی سماعت13 فروری تک ملتوی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد کی ضلعی عدالت نے جج کی رخصت پر ہونے کے باعث غازی عبدالرشید قتل کیس کی سماعت 13 فروری تک ملتوی کر دی۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عبدالقادر میمن نے مقدمہ کی سماعت کرنا تھی لیکن ان کی رخصت پر ہونے کے باعث مقدمہ کی سماعت 13 فروری… Continue 23reading غازی عبد الرشیدقتل کیس:بغیر کسی کارروائی سماعت13 فروری تک ملتوی

پی آئی اے کی ہڑتال ، پاکستان ریلوے کی ڈوبتی کشتی کو سہارا مل گیا

datetime 6  فروری‬‮  2016

پی آئی اے کی ہڑتال ، پاکستان ریلوے کی ڈوبتی کشتی کو سہارا مل گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پی آئی اے کی ہڑتال نے پاکستان ریلوے کی ڈوبتی کشتی کو سہارا دے دیا ہے کیونکہ عوام کا رش اب ریلوے اسٹیشنوں کی جانب ہوگیا ہے ریلوے حکام نے اچانک رش بڑھ جانے کے باعث اضافی بوگیاں لگاکر ٹرینوں کو چلادیا ہے صرف جمعہ کے دن ریلوے کو 2 کروڑ 10 لاکھ… Continue 23reading پی آئی اے کی ہڑتال ، پاکستان ریلوے کی ڈوبتی کشتی کو سہارا مل گیا

پی آئی اے ملازمین کی ہڑتال‘فلائٹ آپریشن پانچویں روز بھی بند

datetime 6  فروری‬‮  2016

پی آئی اے ملازمین کی ہڑتال‘فلائٹ آپریشن پانچویں روز بھی بند

کراچی(نیوز ڈیسک)پی آئی اے ملازمین کی ہڑتال کے باعث فلائٹ آپریشن پانچویں روز بھی بند ہے ،معاملات جوں کے توں ہیں ،ائرپورٹس پر احتجاج دیکھنے میں آرہا ہے ، مسافروں کی پریشانی اور ایپرن پر کھڑے طیاروں کا آرام جاری ہے۔پی آئی اے کی مجوزہ نجکاری کے خلاف ملازمین کی ہڑتال کی وجہ سے اندرون… Continue 23reading پی آئی اے ملازمین کی ہڑتال‘فلائٹ آپریشن پانچویں روز بھی بند