سانحہ ماڈل ٹاﺅن ،”سبق “ سکھانے کا فیصلہ کن شخصیات نے کیا؟اہم گواہ کے حیرت انگیز انکشافات
لاہور(نیوزڈیسک )انسداد دہشتگردی کی عدالت میں سانحہ ماڈل ٹاؤن سے متعلق دائر استغاثہ کیس میں گزشتہ روز عوامی تحریک کے مزید 2گواہوں محمد شکیل اور سانحہ کے زخمی جنید وحید نے اپنا بیان قلمبند کروایا۔ محمد شکیل نے انسداد دہشتگردی کی عدالت کے جج چودھری محمد اعظم کے روبرو اپنا بیان قلمبند کرواتے ہوئے کہا… Continue 23reading سانحہ ماڈل ٹاﺅن ،”سبق “ سکھانے کا فیصلہ کن شخصیات نے کیا؟اہم گواہ کے حیرت انگیز انکشافات











































