بچے کی پیدائش پر انتہائی افسوسناک واقعہ, 17افراد جاں بحق
لیہ(نیوزڈیسک)لیہ میں بچے کی پیدائش پر زہریلی مٹھائی کھانے والے مزید چار افراد نشتر ہسپتال میں زندگی کی بازی ہار گئے جس سے جاں بحق افراد کی تعداد 17 ہو گئی۔لیہ کی تحصیل کہروڑ لعل عیسن میں بچے کی پیدائش پرزہریلی مٹھائی تقسیم کی گئی جس کو کھاتے ہی پہلے روز دس افراد موت کے… Continue 23reading بچے کی پیدائش پر انتہائی افسوسناک واقعہ, 17افراد جاں بحق











































