تحریک انصاف (کل ) طاقت کا مظاہرہ کریگی، ایف نائن پارک میں پنڈال سج گیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک )تحریک انصاف (کل ) اتوار کو اپنی طاقت کا مظاہرہ کریگی ،یوم تاسیس کے جلسے کے لئے ایف نائن پارک میں پنڈال سج گیا ،ملک بھر سے ہزاروں کی تعداد میں کارکنان شرکت کرینگے ، پولیس نے سیکیورٹی انتظامات کو حتمی شکل دے دی ہے ، ریڈ زون کو سیل کر دیا… Continue 23reading تحریک انصاف (کل ) طاقت کا مظاہرہ کریگی، ایف نائن پارک میں پنڈال سج گیا











































