اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا شاہ محمود قریشی سے فون پر رابطہ ٗ تحقیقاتی کمیشن کی تشکیل پر تبادلہ خیال
اسلام آباد (نیو زڈیسک) اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے شاہ محمود قریشی سے فون پر رابطہ کیا اور تحقیقاتی کمیشن کی تشکیل پر تبادلہ خیال کیا ۔نجی ٹی و ی کے مطابق اسحاق ڈار کی جانب سے عدالتی کمیشن کے قیام کیلئے چیف جسٹس کو خط لکھنے کی یقین دہانی کے بعد پاکستان پیپلز پارٹی… Continue 23reading اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا شاہ محمود قریشی سے فون پر رابطہ ٗ تحقیقاتی کمیشن کی تشکیل پر تبادلہ خیال











































