نوازشریف کے بیٹے ۔۔۔! ،شیخ رشید احمد نے بڑا دعویٰ کردیا
اسلام آباد(نیوزڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے بیٹے منی لانڈرنگ اور کرپشن میں ملوث ہیں وزیراعظم کی تقریر میں کوئی جان نہیں تھی وہ ایک بار بھی قوم سے خطاب کرینگے کمیشن کے ٹرم آف ریفرنس ناقابل قبول ہیں ۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے… Continue 23reading نوازشریف کے بیٹے ۔۔۔! ،شیخ رشید احمد نے بڑا دعویٰ کردیا











































