سینٹ اور قومی اسمبلی ارکان کی گرفتاریوں کا معاملہ پارلیمانی امور کمیٹی کی سفارشات منظور
اسلام آباد (آن لائن) سینیٹ اور قومی اسمبلی کے کسی بھی رکن کو انتخابی مرحلے سے قبل اور اجلاس کا نوٹیفکیشن جاری ہونے کے بعد گرفتارنہیں کیا جا سکے گا،سینیٹ پارلیمانی امور کمیٹی نے ترامیم کے ساتھ بل کی سفارشات منظور کرلی ،ایرا ملازمین کو بحال نہ کرنے پر سابق چیرمین کے خلاف وزیراعظم سمیت… Continue 23reading سینٹ اور قومی اسمبلی ارکان کی گرفتاریوں کا معاملہ پارلیمانی امور کمیٹی کی سفارشات منظور