پمز ہسپتال میں معذور لڑکی کیساتھ زیادتی کاملزم کرشن کمار عدالت میں پیش،حکم جاری
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پمز ہسپتال میں معذور لڑکی کیساتھ زیادتی کاملزم کرشن کمار عدالت میں پیش،تین روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کرنے کا حکم جاری کردیاگیا،پمز ہسپتال کے آئی سی یو وارڈ میں معذور لڑکی کے ساتھ جسمانی زیادتی کے ملزم کرشن کمار کو 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔بدھ کو… Continue 23reading پمز ہسپتال میں معذور لڑکی کیساتھ زیادتی کاملزم کرشن کمار عدالت میں پیش،حکم جاری