ایان علی نے بلا ٓ خر عدالتی جنگ جیت ہی لی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) سندھ ہائی کورٹ کے بعد سپریم کورٹ نے بھی ماڈل ایان علی کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم دے دیا ہے۔ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ نے وزارت داخلہ اور کسٹم حکام کی اپیلیں خارج کرتے ہوئے ماڈل ایان علی کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی ہے۔… Continue 23reading ایان علی نے بلا ٓ خر عدالتی جنگ جیت ہی لی