لیگی رہنما ایم کیو ایم میں شامل،تین اراکین کی رکنیت ختم کردی گئی
کراچی(نیوزڈیسک)لیگی رہنما ایم کیو ایم میں شامل،تین اراکین کی رکنیت ختم کردی گئی، پاکستان مسلم لیگ ق سندھ کی سابق صدر افشاں عمران اپنے ساتھیوں کے ہمراہ نائن زیرو پہنچی تو ان پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کر کے انکا استقبال کیا گیا۔ ایم کیو ایم کے رہنما وسیم اختر کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے… Continue 23reading لیگی رہنما ایم کیو ایم میں شامل،تین اراکین کی رکنیت ختم کردی گئی