حکومت آزاد کشمیر کاخزانہ خالی ،وہ ہوگیا جس کا کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا
مظفرآباد(این این آئی)آز اد کشمیر حکومت کا مالی بحران سنگین شدت اختیار کرگیا۔ ہزاروں ملازمین کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی ، سڑکوں پر احتجاج ، اسٹیٹ بینک نے حکومت آزاد کشمیر کو ہر قسم کے چیکوں کی ادائیگی روک دی اور ڈرافٹ کی حد سے زیادہ ادائیگی ممکن نہیں مالی بحران کے باعث سرکارکا پہیہ… Continue 23reading حکومت آزاد کشمیر کاخزانہ خالی ،وہ ہوگیا جس کا کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا









































