خدشہ ہے کہ نیب کے تفتیشی افسران کو کچھ نہ ہوجائے اس کا الزام بھی مجھ پر ہی لگے گا، ڈاکٹر عاصم
کراچی(این این آئی) سابق وزیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم نے کہاہے کہ نیب کے چھوٹے افسران کو بڑے افسران سے خطرہ ہے اور مجھے خدشہ ہے کہ تفتیشی افسر کو کوئی کچھ نہ کردے اور اگر ایسا ہوا تو اس کا الزام بھی ان ہی پر لگے گا۔ہفتہ کوکراچی کی احتساب عدالت میں میڈیا سے بات… Continue 23reading خدشہ ہے کہ نیب کے تفتیشی افسران کو کچھ نہ ہوجائے اس کا الزام بھی مجھ پر ہی لگے گا، ڈاکٹر عاصم











































