مسئلہ اگر پارلیمنٹ میں حل نہ ہوا تو۔۔۔! اپوزیشن لیڈر کے نئے بیان نے ہر طرف کھلبلی مچا دی
سکھر (آن لائن) قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ میں مسائل حل کرنے پر یقین رکھتا ہوں مسائل جب پارلیمنٹ میں حل نہ ہو تو روڈ پر آنا پڑتا ہے ۔ عمران خان نے تمام راستے بند ہونے کی صورت میں سڑکوں پر آنے کی بات کی وہ متحدہ اپوزیشن سے… Continue 23reading مسئلہ اگر پارلیمنٹ میں حل نہ ہوا تو۔۔۔! اپوزیشن لیڈر کے نئے بیان نے ہر طرف کھلبلی مچا دی











































