ہفتہ‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2025 

اپنے اپنے بانڈز نکال لیں، قرعہ اندازی کا اعلان ہو گیا

datetime 27  اپریل‬‮  2016

اپنے اپنے بانڈز نکال لیں، قرعہ اندازی کا اعلان ہو گیا

فیصل آباد (نیوزڈیسک) 7500 اور 25000 روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 2 مئیکو لاہور اور راولپنڈی میں منعقد ہوگی 7500 والے انعامی بانڈز کا پہلا انعام 1 کروڑ 50 لاکھ‘ دوسرا انعام 2لاکھ پچاس ہزار کے 5 انعامات جبکہ 1250 روپے کے 2394 انعامات خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائینگے جبکہ 25000… Continue 23reading اپنے اپنے بانڈز نکال لیں، قرعہ اندازی کا اعلان ہو گیا

سپریم کورٹ نے کرپشن کے مقدمہ میں پنجاب پولیس کے اہلکار کو نوٹس جاری کر دیا

datetime 27  اپریل‬‮  2016

سپریم کورٹ نے کرپشن کے مقدمہ میں پنجاب پولیس کے اہلکار کو نوٹس جاری کر دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سپریم کورٹ نے کرپشن کے ایک مقدمہ میںنیب کی درخواست پر پنجاب پولیس میں بھرتی ہو نے کے بعد کروڑوں روپے کے اثاثے بنانے والے اہلکار احمد علی گورایہ کو نوٹس جاری کردیا۔ منگل کوجسٹس شیخ عظمت سعید کی سر براہی میں دو رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ اس موقع… Continue 23reading سپریم کورٹ نے کرپشن کے مقدمہ میں پنجاب پولیس کے اہلکار کو نوٹس جاری کر دیا

ایان علی کا معاملہ پھر لٹک گیا

datetime 27  اپریل‬‮  2016

ایان علی کا معاملہ پھر لٹک گیا

کراچی ( نیوزڈیسک ) سندھ ہائیکورٹ نے ماڈل گرل ایان علی کی ای سی ایل سے نام خارج نہ کرنے پر توہین عدالت درخواست کی سماعت 4 مئی تک ملتوی کردی اور وزارت خارجہ اور دیگر کو نوٹس جاری کردئیے۔ سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس احمد علی ایم شیخ کی سربراہی میں بینچ نے ماڈل گرل… Continue 23reading ایان علی کا معاملہ پھر لٹک گیا

2018 الیکشن کے بعد کیا ہو گا ؟ وزیر اعظمنے مخا لفین کو خبردار کر دیا

datetime 27  اپریل‬‮  2016

2018 الیکشن کے بعد کیا ہو گا ؟ وزیر اعظمنے مخا لفین کو خبردار کر دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) وزیراعظم نے کہا ہے بعض سیاسی مخالفین ترقی میں رکاوٹ ڈال رہے ہیں، تمام ادارے معیشت میں مضبوطی کا اعتراف کر رہے ہیں، یہ منصوبے مکمل ہوگئے تو سال 2018کے الیکشن میں ان کے ہاتھ کچھ نہیں آئے گا اور ان کے منہ بند ہو جائیں گے۔وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والے… Continue 23reading 2018 الیکشن کے بعد کیا ہو گا ؟ وزیر اعظمنے مخا لفین کو خبردار کر دیا

حکو مت نے لمبی چھٹیو ں کا اعلا ن کر دیا ، نو ٹیفکیشن جاری

datetime 27  اپریل‬‮  2016

حکو مت نے لمبی چھٹیو ں کا اعلا ن کر دیا ، نو ٹیفکیشن جاری

لا ہور (نیوز ڈیسک ) پا کستان کے صو بہ پنجاب کے سر کاری و پرائیو یٹ تعلیمی ادارو ں میں مو سم گر ما کی تعطیلا ت کا نو ٹس جا ری کر دیا ہے صو بائی حکو مت کی جا نب سے جاری کر دہ نو ٹیفکیشن کے مطا بق صو بے میں… Continue 23reading حکو مت نے لمبی چھٹیو ں کا اعلا ن کر دیا ، نو ٹیفکیشن جاری

پاکستانی سفیر کی افغان دفترخارجہ طلبی،شدیداحتجاج،سنگین الزام عائد کردیا

datetime 26  اپریل‬‮  2016

پاکستانی سفیر کی افغان دفترخارجہ طلبی،شدیداحتجاج،سنگین الزام عائد کردیا

کابل (نیوزڈیسک) افغان وزارت خارجہ نے پاکستانی سفیر کو دفترخارجہ طلب کیا اورپاک فوج کی مبینہ شیلنگ سے ہلاک ہونے والے ایک افغان فوجی کی ہلاکت پر احتجاج کیا،افغان وزارت خارجہ سے جاری ایک بیان میں کہاگیا کہ منگل کو افغانستان میں پاکستانی سفیر ابرارحسین کو دفترخارجہ طلب کرکے ان سے پاک فوج کی مبینہ… Continue 23reading پاکستانی سفیر کی افغان دفترخارجہ طلبی،شدیداحتجاج،سنگین الزام عائد کردیا

صدرممنون حسین تقریب میں پہنچتے ہی ششدر،حکومت کو سبکی کاسامنا،تحقیقات کاحکم دیدیاگیا

datetime 26  اپریل‬‮  2016

صدرممنون حسین تقریب میں پہنچتے ہی ششدر،حکومت کو سبکی کاسامنا،تحقیقات کاحکم دیدیاگیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان سپورٹس بورڈ میں قائد اعظم گیمز کی افتتاحی تقریب میں صدر ممنون حسین کے پہنچتے ہی گو نواز گو کے نعرے لگنے سے حکومت کو شدید سبکی کا سامنا کرنا پڑ گیا ایوان صدر نے واقعہ کی تحقیقات کرانے کا فیصلہ کرلیا جبکہ اہم اداروں نے تفصیلات اکھٹی کرلیں،پاکستان سپورٹس بورڈ… Continue 23reading صدرممنون حسین تقریب میں پہنچتے ہی ششدر،حکومت کو سبکی کاسامنا،تحقیقات کاحکم دیدیاگیا

جسٹس سید منصو ر علی شاہ کو لاہور ہائی کورٹ کانیا چیف جسٹس بنانے کا فیصلہ

datetime 26  اپریل‬‮  2016

جسٹس سید منصو ر علی شاہ کو لاہور ہائی کورٹ کانیا چیف جسٹس بنانے کا فیصلہ

لاہور (نیوزڈیسک) جسٹس سید منصو ر علی شاہ کو لاہور ہائی کورٹ کانیا چیف جسٹس بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا ۔چیف جسٹس آف پاکستان انورظہیر جمالی کی جانب سے سپریم کورٹ میں خالی اسامی پر لاہور ہائی کور ٹ کے چیف جسٹس اعجاز الا حسن کوتعینا ت کرنے کا فیصلہ کیا گیا جبکہ چیف جسٹس… Continue 23reading جسٹس سید منصو ر علی شاہ کو لاہور ہائی کورٹ کانیا چیف جسٹس بنانے کا فیصلہ

نائن الیون حملوں کے ملزمان کاتعلق کہاں سے تھا؟ چوہدری نثار نے پاکستان مخالفین کے منہ بند کرادیئے

datetime 26  اپریل‬‮  2016

نائن الیون حملوں کے ملزمان کاتعلق کہاں سے تھا؟ چوہدری نثار نے پاکستان مخالفین کے منہ بند کرادیئے

لندن (نیوزڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ نائن الیون کے بعد تمام تر بوجھ پاکستان پر لاد دیا گیا،فوجی آمر کے غلط فیصلوں کے نتائج آج تک بھگت رہے ہیں ،ماضی میں پاکستان میں انسداد دہشت گردی کی پالیسی نہیں تھی، ایک سال میں 2200 سے زیادہ دہشتگرد حملے ریکارڈ کیے… Continue 23reading نائن الیون حملوں کے ملزمان کاتعلق کہاں سے تھا؟ چوہدری نثار نے پاکستان مخالفین کے منہ بند کرادیئے