سوات کے جلسے میں کتنے آدمی تھے؟لیگی رہنما نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا
پشاور(این این آئی)وزیراعظم کے مشیرانجینئرامیرمقام نے کہاہے کہ پاکستان تحریک انصاف کواپنے ناکام جلسے سے اندازہ ہوگیا ہوگاکہ بلدیاتی انتخابات کی طرح سوات کے عوام نے ایک بارپھرعمران خان اوراسکے پورے ٹیم مستردکردیا۔انہوں نے کہاکہ صوبائی حکومت کی پوری مشینری سمیت پی ٹی آئی کی پوری قوت استعمال کرکے بھی پاکستان مسلم لیگ(ن)کی جلسے کی1/10حصہ… Continue 23reading سوات کے جلسے میں کتنے آدمی تھے؟لیگی رہنما نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا











































