تحریک انصاف کے اہم رکن اسمبلی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیاگیا
پشاور(نیوزڈیسک) پیر بابا کے علاقے میں تحریک انصاف کے رکن اسمبلی اور وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کے مشیر سورن سنگھ کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا،وزیراعلیٰ،گورنر،سراج الحق ،آفتاب شیر پاؤ،امیر حیدر ہوتی سمیت دیگر سیاسی قائدین نے رکن اسمبلی کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے ،پیربابا پولیس کے مطابق رکن… Continue 23reading تحریک انصاف کے اہم رکن اسمبلی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیاگیا