پا نا ما لیکس معا ملہ ! اپو زیشن کی حکو مت کیلئے تیا ر کر دہ 15 نکات وقت سے پہلے لیک ہو گئے
اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) اپوزیشن جماعتوں نے پانامہ لیکس کی تحقیقات کےلئے ٹی او آرزکے 15نکات پر اتفاق کرلیا،اپوزیشن وزیراعظم کے فوری استعفے کے مطالبے سے دستبردار ہو گی، ٹی او آرزمیں سب سے پہلے وزیراعظم کے خاندان کی تحقیقات کرانے کا مطالبہ کیا گیا،15 رکنی ٹرمز آف ریفرنس میں وزیراعظم کے مشترکہ اجلاس… Continue 23reading پا نا ما لیکس معا ملہ ! اپو زیشن کی حکو مت کیلئے تیا ر کر دہ 15 نکات وقت سے پہلے لیک ہو گئے