ڈرون حملے پاکستان کی خودمختاری کے خلاف ہیں‘عمران خان
بٹگرام (آئی این پی) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ڈرون حملے پاکستان کی خودمختاری کے خلاف ہیں‘ مارتا امریکہ ہے طالبان بدلا پاکستان سے لیتے ہیں‘ نواز شریف اپوزیشن میں تھے تو ڈرون حملوں پر بڑھکیں مارتے تھے اب کچھ نہیں بولتے‘ نوشکی میں ڈرون حملہ نواز شریف حکومت کی… Continue 23reading ڈرون حملے پاکستان کی خودمختاری کے خلاف ہیں‘عمران خان









































