پی پی ارکان قومی وصوبائی اسمبلی کا پانچ نایاب ہرنوں کا شکار
مٹھی(نیوزڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے تھر سے تعلق رکھنے والے رکن قومی اسمبلی فقیر شیر محمد بیلالانی نے ضلع تھرپارکر کی تحصیل نگر پارکر کے دیہی علاقے میں شکار کے دوران پانچ نایاب ہرنوں کو ہلاک کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق تھر میں پابندی کے باوجود نایاب ہرنوں کا شکار کرنے والوں میں فقیر شیر… Continue 23reading پی پی ارکان قومی وصوبائی اسمبلی کا پانچ نایاب ہرنوں کا شکار