وفاق باقی نہیں رہے گا۔۔۔! بڑی جماعت کے بڑے رہنما نے بہت بڑی بات کردی
اسلام آباد(این این آئی)چیئرمین سینیٹ رضاربانی نے کہاہے کہ ملک میں موجود ایک خاص ذہنیت نے صوبوں کو دی گئی خودمختاری کو قبول نہیں کیا اور اگر اب نظام کو چھیڑا گیا تو پھر وفاق باقی نہیں رہے گا۔ نجی یونیورسٹی کے زیر اہتمام تقریب میں خطاب کے دوران چیئرمین سینٹ نے کہا کہ ہمارے… Continue 23reading وفاق باقی نہیں رہے گا۔۔۔! بڑی جماعت کے بڑے رہنما نے بہت بڑی بات کردی







































