عمران خان نے خیبر پختونخواحکومت کا سرکاری ہیلی کاپٹر رکشے کی طرح استعمال کیا قانون میں ترمیم کا مسودہ تیار
پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک ،آئی این پی) عمران خان نے کے پی حکومت کا سرکاری ہیلی کاپٹر رکشے کی طرح استعمال کیا ،خیبرپختونخوا حکومت کا سرکاری ہیلی کاپٹر کیسے استعمال کیا گیا؟ کس نے استعمال کیا؟ اب کوئی سوال بھی نہیں کر سکے گا،قانون میں ترمیم کا مسودہ تیار کرلیا گیا۔ یکم نومبر 2008سے اب تک سرکاری ہیلی… Continue 23reading عمران خان نے خیبر پختونخواحکومت کا سرکاری ہیلی کاپٹر رکشے کی طرح استعمال کیا قانون میں ترمیم کا مسودہ تیار