عمران خان کا حکم ملنے تک موٹروے ایم ون انٹرچینج بند رہے گی، پی ٹی آئی نے لاہور اور پشاور موٹر وے بند کر دی
اسلام آباد / راولپنڈی(این این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان پر حملے کے خلاف پی ٹی آئی نے موٹر وے پر احتجاج کرتے ہوئے اسلام آباد جانے والے راستے بند کردئیے جس کے باعث عوام رل گئے۔ تفصیلات کے مطابق لانگ مارچ کے دوران عمران خان پر قاتلانہ حملے کے خلاف تحریک انصاف نے… Continue 23reading عمران خان کا حکم ملنے تک موٹروے ایم ون انٹرچینج بند رہے گی، پی ٹی آئی نے لاہور اور پشاور موٹر وے بند کر دی