اسلام آباد بند کیے بغیرمسئلہ حل نہیں ہوگا،فواد چوہدری
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اسلام آباد بند کیے بغیرمسئلہ حل نہیں ہوگا، حکومت نے مطالبات نہ مانے تو تشدد کوکوئی نہیں روک سکتا۔نجی ٹی وی کے مطابق انہوں نے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ، پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی کو ایک دوسرے کو… Continue 23reading اسلام آباد بند کیے بغیرمسئلہ حل نہیں ہوگا،فواد چوہدری