عمران خان کو گرفتار کرکے بلوچستان کی مچھ جیل کی موچی وارڈ میں رکھا جائے گا، رانا ثناء اللہ
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ اور ن لیگ کے رہنما رانا ثناء اللہ نے معروف صحافی حامد میر کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کوگرفتار کرکے بلوچستان کی مچھ جیل کی مرچی وارڈ میں رکھا جائے گا، رانا ثناء اللہ نے کہاکہ اس سلسلے میں اختر جان مینگل سے… Continue 23reading عمران خان کو گرفتار کرکے بلوچستان کی مچھ جیل کی موچی وارڈ میں رکھا جائے گا، رانا ثناء اللہ