جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

بتائیں کہ وہ انگوٹھی جو آپ کی انگلی پر تھی اب کہاں ہے؟ وہ انگوٹھی اب دکھائی نہیں دے رہی؟ چکر کیا ہے؟پی ڈی ایم ترجمان

datetime 31  مئی‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان کی سیاست ایمپائر کی انگلی کے ارد گرد گھوم رہی تھی یہی وجہ ہے کہ آپ نے جنرل باجوہ کو تاحیات ایکسٹینشن کی پیشکش کی۔

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ حمد اللہ نے کہا کہ 120دن کے دھرنے میں آپ کہتے تھے آج ایمپائر کی انگلی اٹھے گی کل اٹھے گی،حکومت جانے کے بعد مبینہ طور پر زلمے خلیل زاد کے کہنے پر 2بار ملاقات کی، پوری قوم جانتی ہے آپ کے شوق ایمپائر کی انگلی کے ساتھ تھے۔انہوں نے کہا کہ یہ بتائیں کہ وہ انگوٹھی جو آپ کی انگلی پر تھی اب کہاں ہے؟ وہ انگوٹھی اب دکھائی نہیں دے رہی؟ چکر کیا ہے؟ کیا گھر کے اندر سے پریس کانفرنس تو نہیں ہونے والی؟جیسے شیریں مزاری، فردوس عاشق نے کی،وہ سیاسی پریس کانفرنسز تھیں، اس پریس کانفرنس کو کیا نام دیں گے؟۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…