پی ٹی آئی چھوڑنے کے بعد علی زیدی کا پہلا ٹوئٹ

31  مئی‬‮  2023

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی کے سابق رہنما علی زیدی نے پارٹی و سیاست سے کنارہ کشی اختیار کرنے کے بعد پہلا ٹوئٹ کر دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پی ٹی آئی کے سابق رہنما علی زیدی نےحضرت علی ؓ کا قول شیئر کیا ہے کہ جو تم اپنے دل میں چھپاتے ہو، وہ تمہاری آنکھوں میں ظاہر ہوتا ہے۔

موضوعات: