ہم نے تحریک انصاف کی تمام سازشوں کو ناکام کر دیا ہے، فوج بھی مستحکم رہے گی، معیشت بھی مستحکم ہو گی، مولانا فضل الرحمان
تیمرگرہ ( آن لائن) جمعیت علمائے اسلام ف اور پی ڈی ایم مولانا فضل الر حمٰن نے کہا ہے کہ عمران خان پاکستانی کے دفاعی لا ئن پر حملہ آور ہے،دوبارہ اقتدار میں آنے کا خواب کبھی پوار نہیں ہو گا،چور چو ر بیا نیہ کا علمبردار اج قومی اداروں کی جانب سے مستند چو… Continue 23reading ہم نے تحریک انصاف کی تمام سازشوں کو ناکام کر دیا ہے، فوج بھی مستحکم رہے گی، معیشت بھی مستحکم ہو گی، مولانا فضل الرحمان