عمران خان اچھے سیاست دان ہیں لیکن اچھے پالیسی میکر نہیں، مفتاح اسماعیل
کراچی(این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ عمران خان اچھے سیاست دان ہیں لیکن اچھے پالیسی میکر نہیں۔سوشل میڈیا کی پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ جتنا عمران خان کو وزیر اعظم بننے کا شوق ہے اتنا پاکستان میں… Continue 23reading عمران خان اچھے سیاست دان ہیں لیکن اچھے پالیسی میکر نہیں، مفتاح اسماعیل