منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے نے بھی پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا

datetime 1  جون‬‮  2023 |

ملتان (این این آئی)لیہ سے تعلق رکھنے والے پنجاب کے سابق ایم پی اے سید رفاقت گیلانی نے پی ٹی آئی سے علیحدگی کا اعلان کر دیا۔میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ وہ اپنے حلقے کے عوام کی خدمت جاری رکھیں گے، میں 9 مئی کے واقعات کی مذمت کرتا ہوں اور پارٹی چھوڑ رہا ہوں۔اس سوال پر کہ کیا ان پر پارٹی چھوڑنے کے لیے کوئی دباؤ تھا انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں ان پر کسی قسم کا کوئی دباؤ نہیں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…