پیر‬‮ ، 15 جون‬‮ 2026 

اہم رہنما عمران خان کے خلاف گواہی دینے کو تیار

datetime 31  مئی‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی سابق رہنما فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ میرے سامنے جو حقیقت ہے میں اس کے بارے میں ضرور گواہی دوں گی۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ میں گزشتہ ڈیڑھ، 2 سال سے اس گینگ کا حصہ نہیں تھی۔

انہوں نے کہا کہ مجھے کسی اجلاس میں نہیں بلایا جاتا تھا اور مجھے کہیں باتوں کے بارے میں معلوم بھی نہیں ہے۔ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ جس جگہ پاکستان کی بیتوقیر، پاکستان کی عزت، وقار، تشخص، ملکی اساس پر حملہ ہو گا تو بحیثیت پاکستانی شہری میری اگر کہیں ذمہ داری اور فرض ہو گا تو میں حقیقت کے بارے میں ضرور آگاہ کروں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…