ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

دلہن والوں نے ڈیمانڈ پوری نہ کرنے پر دلہا اور باراتیوں کو یرغمال بنالیا

datetime 31  مئی‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گجرات (این این آئی)گجرات میں دلہن والوں نے شرائط پوری نہ کرنے پر دلہا اور باراتیوں کو مبینہ طور پر یرغمال بنالیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق دلہا کے والد نے الزام لگایا کہ مطالبات پورے نہ کرنے پر دلہن والوں نے یرغمال بنا کرتشدد کیا۔انہوں نے الزام عائد کیا کہ رخصتی کے وقت دلہن کے گھر والوں نے مطالبات رکھ دیے اور 3 تولہ سونا، 10 ہزار روپے اور 12 ہزارجیب خرچ کا مطالبہ کیا۔انہوں نے کہاکہ مطالبات پورے نہ کرنے پرتشدد کرکے 24 گھنٹے تک یرغمال بنائے رکھا جبکہ پولیس کو واقعے کی اطلاع دے دی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…