لاہور ( این این آئی) انسداد دہشت گردی عدالت نے جلائو گھیرائو اور توڑ پھوڑ کیس میں تحریک انصاف کے رہنما میاں محمود الرشید کو چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوانے کا حکم دے دیا۔انسدادِ دہشتگردی عدالت لاہورمیں تھانہ شادمان میں جلائو گھیرائو اور توڑ پھوڑمقدمہ کیس کی سماعت ہوئی۔میاں محمود الرشید کو 2روزہ جسمانی ریمانڈ کے بعد پیش کیا گیا۔تفتیشی افسرانسپکٹرشوکت نے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی۔ تاہم عدالت نے محمودالرشید کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی۔ عدالت نے محمود الرشیدکو14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوانے کاحکم دیدیا۔
جلائو گھیرائو توڑ پھوڑ کیس،محمود الرشید کو چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوانے کا حکم
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی
-
اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج، متعدد تعلیمی اداروں میں غیراعلانیہ تعطیلات
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
معاذ صداقت نے سی پی ایل فائنل میں ایک اور نئی تاریخ رقم کردی
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
نقاب پر پابندی، اسکولوں کے لیے نئی مجوزہ پالیسی سامنے آگئی
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان



















































