ڈالر ایک دن میں 34 روپے بڑھ گیا ہے، ملک میں مہنگائی کا طوفانِ بدتمیزی آئے گا، تہلکہ خیز دعویٰ
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے خبردار کیا ہے کہ ڈالر ایک دن میں 34 روپے بڑھ گیا ہے، ملک میں مہنگائی کا طوفانِ بدتمیزی آئے گا۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ مفتاح اور اسحاق ڈار نے قوم سے جھوٹ بولا، مفتاح اسماعیل… Continue 23reading ڈالر ایک دن میں 34 روپے بڑھ گیا ہے، ملک میں مہنگائی کا طوفانِ بدتمیزی آئے گا، تہلکہ خیز دعویٰ