ایم کیو ایم کے مطالبے سے پیپلز پارٹی کو جھٹکا ،اس کے علاوہ کوئی فارمولا منظور نہیں
کراچی (این این آئی) سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خواجہ اظہار الحسن نے جمعرات کو سندھ اسمبلی میں بجٹ پر عام بحث کے دوران تقریباً ڈھائی گھنٹے تک خطاب کیا اور کہا کہ اگر کوئی چاہتا ہے کہ نئے صوبے کی آوازیں نہ آئیں تو ہمیں ہر چیز میں آدھا حصہ دینا ہو گا ۔… Continue 23reading ایم کیو ایم کے مطالبے سے پیپلز پارٹی کو جھٹکا ،اس کے علاوہ کوئی فارمولا منظور نہیں











































