محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی، بارش کی شدت زیادہ ہوگی یا دھوپ کی حدت ؟ پتہ چل گیا
اسلام آباد (آئی این پی ) محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں مزید بارش کی پیشگوئی کردی ۔محکمہ موسمیات کے مطابق (آج ) جمعہ کو مالاکنڈ، ہزارہ، مردان، پشاور، کوہاٹ،سرگودھا، راولپنڈی، گوجرانوالہ،ژوب ڈویژن، اسلام آباد، فاٹا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں مختلف مقامات پر تیز ہوائیں چلنے اور گرج چمک کیساتھ بارش کا… Continue 23reading محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی، بارش کی شدت زیادہ ہوگی یا دھوپ کی حدت ؟ پتہ چل گیا