پاکستان کاوزیراعظم کیسے بن گیا؟ شوکت عزیز حیرت انگیز واقعہ منظر عام پر لے آئے
لندن(نیوز ڈیسک) سابق وزیراعظم شوکت عزیز نے انکشاف کیا ہے کہ انھیں سابق صدرپرویز مشرف کی فون کال آئی تھی جنھوں نے انھیں ملکی معیشت سنبھالنے کی دعوت دی تھی۔اپنی کتاب فرام بینکنگ ٹودی تھارنی ورلڈآف پالیٹکس کی لندن میں تقریب رونمائی میں سابق وزیراعظم شوکت عزیز نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جنرل ریٹائرڈ… Continue 23reading پاکستان کاوزیراعظم کیسے بن گیا؟ شوکت عزیز حیرت انگیز واقعہ منظر عام پر لے آئے