قوم کو سائفر کے نام پر گمراہ کیا گیا، پی ٹی آئی کے ایک اور رہنما نے عمران خان کا ساتھ چھوڑدیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)سانحہ 9مئی کے بعد پاکستان تحریک انصاف کو چھوڑ کرنے جانیوالے رہنمائوں کی تعداد ایک سو سے تجاوز کر گئی ہے ۔ ڈیرہ اسماعیل خان سے تحریک انصاف کے صوبائی رہنما مخدوم علی رضا شاہ نے بھی تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔ مخدوم علی رضا شاہ… Continue 23reading قوم کو سائفر کے نام پر گمراہ کیا گیا، پی ٹی آئی کے ایک اور رہنما نے عمران خان کا ساتھ چھوڑدیا


































