ق لیگ میں شمولیت کی خبریں ، فواد چودھری کا ردعمل سامنے آگیا
اسلام آباد (این این آئی)سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ (ق) لیگ میں شمولیت کا کوئی فیصلہ نہیں کیا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سابق رہنماء پی ٹی آئی و سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا کہ میری چوہدری محمد سرور سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی ہے اور نہ ہی… Continue 23reading ق لیگ میں شمولیت کی خبریں ، فواد چودھری کا ردعمل سامنے آگیا



































