جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

لندن میں ابرار الحق کے شو کے دوران تلخ کلامی، پی ٹی آئی کے کارکنان نے گلوکار کو گھیر لیا

datetime 29  مئی‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )گلوکار ابرار الحق کے لندن شو میں تلخ کلامی اور ہنگامہ آرائی کے بعد پولیس کو بلا لیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے کارکنان ، ابرار الحق کے گارڈز اور میڈیا کے درمیان تلخ کلامی کے باعث ہنگامی صورتحال پیدا ہونے پر انتظامیہ کی جانب سے پولیس کو بلالیا گیا ، واقع کے متعدد ویڈیوز سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں،جس میں ابرار الحق کو پرفارم کرتے اور میڈیا سے بات چیت کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔گلوکار شیڈول کے مطابق لندن پہنچے اور اپنے مشہور گانوں پر پرفارم کر کے خوب داد سمیٹی تاہم کنسرٹ کے بعد میڈیا سے بات چیت کے دوران پی ٹی آئی کارکنان نے ابرار الحق کو گھیر لیا۔معاملہ کے بڑھ جانے کے بعد انتظامیہ کی جانب سے پولیس کو بلایا گیا اور ابرار الحق کو بحفاظت واہاں سے روانہ کیا گیا ہے ۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…