بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

ق لیگ میں شمولیت کی خبریں ، فواد چودھری کا ردعمل سامنے آگیا

datetime 29  مئی‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ (ق) لیگ میں شمولیت کا کوئی فیصلہ نہیں کیا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سابق رہنماء پی ٹی آئی و سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا کہ میری چوہدری محمد سرور سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی ہے اور نہ ہی میں نے (ق) لیگ میں شمولیت کا کوئی فیصلہ کیا ہے۔قبل ازیں اطلاعات تھیں کہ فواد چوہدری نے (ق) لیگ کے چیف آرگنائزر چوہدری سرور سے ملاقات کی ہے جس میں ملکی سیاسی صورتحال اور (ق) لیگ میں شمولیت سے متعلق بات چیت ہوئی ہے۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…