پی ٹی آئی کے ایک اور رہنما کو قریبی رشتے دار کے گھر سے گرفتار کر لیا گیا
لیہ (این این آئی)پولیس نے پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے رفاقت گیلانی کو گرفتار کرلیا۔لیہ سے منتخب ہونے والے تحریک انصاف کے سابق رکن پنجاب اسمبلی رفاقت گیلانی کو ملتان سے گرفتار کیا گیا ہے جس کی تصدیق پولیس کی جانب سے کی گئی ہے۔پولیس کے مطابق رفاقت گیلانی کیخلاف 9 مئی… Continue 23reading پی ٹی آئی کے ایک اور رہنما کو قریبی رشتے دار کے گھر سے گرفتار کر لیا گیا



































