تحریک انصاف کو بڑا ریلیف، 479 کارکنان رہا کر دیئے گئے

31  مئی‬‮  2023

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کو پشاور ہائیکورٹ سے بڑا ریلیف مل گیا، 479 کارکنان رہا کر دیئے گئے۔

نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق 9 مئی کے واقعات کے بعد پکڑے گئے کارکنان کی گرفتاریاں کالعدم قرار دے دی گئیں، پشاور ہائیکورٹ میں تھری ایم پی او کے تحت گرفتاریوں کے خلاف درخواست دائر کی گئی، عدالت نے دونوں جانب سے وکلا کے دلائل سننے کے بعد تھری ایم پی او کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیتے ہوئے 479 کارکنان کو رہا کرنے کی ہدایت کر دی۔

خیبرپختونخوا پولیس کے مطابق جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں مجموعی طور پر 2528 افراد کو گرفتار کیا گیا تھا، ان میں سے 479 ایسے افراد تھے جن کو تھری ایم پی او کے تحت حراست میں لے کر جیلوں میں ڈال دیا گیا تھا تاہم پشاور ہائیکورٹ کے حکم کے بعد ان کی رہائی عمل میں لائی جائے گی۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…