مزید 18 کمپنیاں پی ٹی آئی کو مبینہ غیرقانونی فنڈنگ میں ملوث نکلیں
کراچی(این این آئی)ایف آئی اے کو مزید 18 کمپنیوں کے پی ٹی آئی کو مبینہ غیر قانونی فنڈنگ میں ملوث ہونے کے شواہد ملے ہیں۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کی ہدایت پر پی ٹی آئی کو ہونے والی غیر قانونی فنڈنگ کی تحقیقات کے دوران ایف آئی اے حکام کو مزید 18 کمپنیوں کے… Continue 23reading مزید 18 کمپنیاں پی ٹی آئی کو مبینہ غیرقانونی فنڈنگ میں ملوث نکلیں




































