پھندے تیار،آخری ملاقات کرادی گئی،آج لٹکادیاجائے گا
راولپنڈی(این این آئی) ملک بھر کی جیلوں میں مجرموں کو پھانسیاں دینے کا سلسلہ (آج) پیر سے دوبارہ شروع ہوگا تمام متعلقہ عدالتوں نے پھانسی کے منتظر قیدیوں کو پھانسیاں دینے کے لیے باقاعدہ ڈیتھ وارنٹ کا اجرا شروع کر دیا ہے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی نے تھانہ صادق آباد میں ڈکیتی کی واردات… Continue 23reading پھندے تیار،آخری ملاقات کرادی گئی،آج لٹکادیاجائے گا











































