وزیراعلی مراد علی شاہ سے متعلق ایسی چیز متعارف, سب دیکھتے رہ گئے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ پر اسمارٹ فون کی گیم ایپلی کیشن تیار کر لی گئی ہے، جس کا نام ‘‘سی ایم میسٹرو’’ رکھا گیا ہے، پپیلز پارٹی کے جیالے محمد سجیل نے یہ گیم اپلیکیشن تیار کی ہے۔فونز گیم میں وزیراعلیٰ سندھ کو ان مشکلات کا سامنا ہے، جن سے… Continue 23reading وزیراعلی مراد علی شاہ سے متعلق ایسی چیز متعارف, سب دیکھتے رہ گئے











































